ضروری ہے کہ ریاست کے تمام ادارے متعین آئینی حدود میں کام کریں: وزیراعظم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز قومی اسمبلسوشل میڈیا پر جاری بیان میںی میں کیے گئے اپنے خطاب سے متعلق ایک ٹوئٹ کی۔ہباز شریف نے ٹوئٹر پر لکھا کہ قومی اسمبلی میں میرے خطاب کا مزکز و محور تھا کہ جمہوری نظام کو بہترین طریقے سے چلنے دیا جائے اور اسے مؤثر انداز میں کام کرنے دیا جائے۔زیراعظم نے مزید لکھا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ ریاست کے تمام ادارے اپنی متعین کردہ آئینی حدود میں  رہ کر کام کریں، اس چیز کو سمجھے بغیر ہم دائرے میں گھومتے رہیں گے اور کہیں بھی نہیں پہنچ سکیں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر