ڈونلڈ ٹرمپ ڈیڑھ سال بعد آج واشنگٹن آئیں گے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تقریباً ڈیڑھ سال بعد آج واشنگٹن پہنچیں گے۔امریکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد پہلی بار آج واشنگٹن پہنچیں گے۔میڈیا کے مطابق ٹرمپ واشنگٹن میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کریں گے اور کیپیٹل ہل کی عمارت پر ہوئے حملے کی تحقیقاتی کمیٹی کے حوالے سے بھی بات کریں گے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ کیپیٹل ہل پر حملے کی تحقیقاتی کمیٹی کی سماعت آخری مراحل میں ہے۔واضح رہے کہ کیپیٹل ہل پر جنوری 2021ء میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےحامیوں نے دھاوا بول کر پرتشدد مظاہرہ کیا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر