حمزہ شہباز، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔میاں اسلم اقبال نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ کا الیکشن عدالتی حکم کی روشنی میں نہیں کرایا گیا، ڈپٹی اسپیکر نے سپریم کورٹ کا حکم نہ مان کر توہینِ عدالت کی ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ گورنر نے حمزہ شہباز سے حلف لیا اور سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی، حمزہ شہباز نے بھی عدالتی حکم کی روشنی میں الیکشن نہیں لڑا۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ حمزہ شہباز، گورنر پنجاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کرے۔

 



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر