حکومت کا فل کورٹ بنانے کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)حکومتی اتحاد اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے فل کورٹ تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی اتحادی جماعتوں کے قائدین کل صبح اس حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔حکومتی اتحادی جماعتوں کے قائدین اپنے وکلاء کے ساتھ سپریم کورٹ جائیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر سپریم کورٹ بار کی نظرثانی اور دیگر درخواست کی ایک ساتھ سماعت کی استدعا کی جائے گی۔مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی، جمعیت علماء اسلام (ف)، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی سمیت دیگر جماعتیں درخواست گزاروں میں شامل ہوں گی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر