کارتک آریان کا کافی پارٹنر کون ہے؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ کے نٹ کھٹ اداکار کارتک آریان نے اپنی کافی پارٹنر کی تصویر شیئر کرکے سب کو حیران کر دیا۔کارتک کا کافی پارٹنر کوئی فلمی ستارہ نہیں بلکہ ان کا خوبصورت سا نسلی کتا ہے۔انسٹاگرام پر کارتک نے اپنے کتے ’کٹوری آریان‘ کے ساتھ کافی پینے کی تصویر شیئر کی اور کیپشن دیا کہ میں اپنے کافی پارٹنر کو مس کر رہا ہوں۔کارتک سوشل میڈیا پر اپنے پالتو کتے کے ساتھ لی گئی تصاویر پہلے بھی پوسٹ کرتے رہے ہیں۔دو روز پہلے انہوں نے ایوارڈ تقریب میں جانے سے قبل کٹوری کے ہمراہ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھیں۔



  تازہ ترین   
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم
آئی ایم ایف کا وسیع پیمانے پر فیول سبسڈی سکیم فوری ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان، بحرین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 4 کمانڈرز سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
سعودی عرب کے 2 ہوائی اڈوں پر حوثیوں کے حملے، 3 افراد جاں بحق، 36 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر