روسی صدر پیوٹن کا سعودی ولی عہد کو فون

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو فون کیا گیا ہے۔اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سعودی میڈیا کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں دونوں ملکوں کے تعلقات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔سعودی میڈیا نے مزید بتایا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے اور عالمی امن و استحکام سے متعلق گفتگو ہوئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای سے روسی صدر پیوٹن نے تہران میں ملاقات کی تھی۔روسی صدر پیوٹن کی تہران میں آیت اللّٰہ خامنہ ای سے ملاقاتایرانی میڈیا کے مطابق اس موقع پر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا تھا کہ ایران اور روس کو مغربی ممالک کی دھوکا دہی کے خلاف چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جنگ مشکل اور سخت اقدام ہے، ایران عام لوگوں کے جنگ کا شکار ہونے پر خوش نہیں۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر