پاکستان میں مہنگائی بڑھ کر 21 فیصد ہوگئی: ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی 12 سے بڑھ 21 فیصد ہوگئی ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) بینک نے جنوری تا جون معاشی اعداد و شمار جاری کر دیے جن کے مطابق پاکستاناسلام آباد (نیشنل ٹائمز) میں شرح منافع 5.25 فیصد بڑھی ہے۔اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی اور عالمی معاشی حالات ایشیاء کو متاثر کر سکتے ہیں، گزشتہ 6 ماہ میں پاکستان میں مہنگائی 12 سے بڑھ 21 فیصد ہو گئی ہے۔اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 6 میں مہنگائی سری لنکا میں 14 سے بڑھ کر 45 فیصد اور بھارت میں 5.7 سے بڑھ کر 7 فیصد ہو گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں مہنگائی بنگلا دیش میں 6.1 سے بڑھ کر 7.4 فیصد، چین میں 1.5 سے بڑھ 2.5 فیصد اور تھائی لینڈ میں 2.2 سے بڑھ کر 7.7 فیصد ہو گئی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 6 ماہ میں سری لنکا میں شرح منافع 9.5 فیصد، بھارت میں 0.9 فیصد اور بنگلا دیش میں 0.7 فیصد بڑھی ہے۔رواں مالی سال پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح چار فیصد رہنے کا امکاناے ڈی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مشرقی ایشیاء کی شرح نمو کی پیش گوئی رواں سال کے لیے 4.7 فیصد سے کم کر کے 3.8 فیصد کر دی گئی ہے۔شرح نمو میں کمی کی وجہ سری لنکا کا معاشی بحران اور بھارت کی سخت مالی پالیسی ہے۔رواں سال کے لیے جنوبی ایشیاء میں ترقی کی شرح 4.9 فیصد سے بڑھ کر 5 فیصد ہونے کی توقع ہے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر