ڈنمارک میں گرمی کا81 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ڈنمارک میں جولائی 1941 کے بعد پہلی بار درجہ حرارت 35.6 ڈگری ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ڈنمارک میں 81 سال قبل جولائی 1941 میں درجہ حرارت 35.3 تک پہنچا تھا۔خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ڈنمارک میں اب تک سب سے زیادہ درجہ حرارت کا ریکارڈ 1975 میں 36.4 ڈگری کا ہے۔یورپ میں جاری شدید گرمی کی لہر پر اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے بتایا کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے باعث ان کے ملک میں 10 روز میں 500 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔اسپین کے کئی علاقوں میں گزشتہ ہفتے درجہ حرارت 45 ڈگری تک پہنچا ہے۔درجہ حرارت میں اضافے کی وجہ سے اسپین میں کئی مقامات پر جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر