منی لانڈرنگ کا الزام: فرح خان کے وکیل نیب میں پیش، تحریری جواب دیدیا

لاہور(نیشنل ٹائمز): منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں فرحت شہزادی اور ان کی والدہ کے وکیل نیب لاہور میں پیش ہوگئے۔فرح خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ نیب لاہورنے فرح خان کا جواب وصول کرنےسے انکار کردیا جس کے بعد نیب کو تحریری جواب بھجوا دیا ہے۔فرح خان کے وکیل نے بتایا کہ فرح اوراحسن جمیل کو نوٹس کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا کیونکہ نیب پرائیوٹ آدمی پرکیس نہیں کرسکتا، اگر ثبوت ہیں تو اینٹی کرپشن سامنے لائے۔



  تازہ ترین   
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر