وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، PTI اور ق لیگ کا اجلاس طلب

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس آج دوپہر 2 بجے اسمبلی سیکریٹریٹ میں ہو گا۔تحریکِ انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کریں گے۔شاہ محمود قریشی وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے پارٹی ارکانِ اسمبلی کو چیئرمین کی ہدایت سے آگاہ بھی کریں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر