برطانوی وزیراعظم کے تبصرے کے بعد مسلم خواتین پر حملے 375 فیصد بڑھے :ناز شاہ

لندن (نیشنل ٹائمز): برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہا ہے کہ بر طانوی وزیراعظم کے مسلمانوں سے متعلق تبصرے کے بعد مسلم خواتین پر حملے 375 فیصد بڑھے۔ناز شاہ نے برطانوی پارلیمنٹ میں جذباتی تقریر کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت نے مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم مسلم کونسل آف بریٹن کے بائیکاٹ کا فیصلہ تسلیم کرلیا، اب وہ دن گئے جب چند افراد کا انتخاب کرکے یا فنڈز کے ذریعے اپنا ایجنڈا مکمل کیا جاتا تھا۔ناز شاہ نے کہا کہ گزشتہ ٹوری حکومت نے اسلاموفوبیا سے متعلق وضاحت کو قبول کرنے سے انکار کردیا تھا، ٹوری پارٹی کی قیادت کی امیدوارپینی مورڈینٹ کی بطور منسٹر وفد سے ملاقات کا معاملہ سامنے آنے پر انکشاف ہوا۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر نے منظوری دے دی
خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
فخر عالم چیف سیکرٹری کے پی تعینات، 15 افسروں کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے حکومتی امور سے متعلق وفاقی حکمنامہ جاری، 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر