کے پی اساتذہ کا بنی گالا کے باہر احتجاج، عمران خان کی بہن علیمہ خان کے گھر میں داخل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)خیبرپختونخوا کے سرکاری اساتذہ نے مستقلی کیلئے اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالا کے باہر احتجاج کیا ہے۔احتجاجی اساتذہ نے عمران خان کے گھر کی جانب مارچ کیا اور ان کی رہائش گاہ کے باہر لگے بیریئر ہٹا دیے۔مظاہرین بیریئر کراس کرکے عمران خان کی رہائش گاہ کے مرکزی دروازے پر پہنچ گئے۔ بنی گالا ہاؤس کے گیٹ پر ٹائیگرفورس اور مظاہرین آمنےسامنے آگئے جس پر پولیس نے ٹائیگر فورس کو مظاہرین سے دور جانے کی ہدایت کی۔ینگ ٹیچرز نے الزام لگایا کہ ٹائیگر فورس ہمیں اشتعال دلارہی ہے۔احتجاجی اساتذہ عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے گھر کے لان میں داخل ہوگئے جبکہ ان کا گھر عمران خان کی رہائش گاہ کے سامنے ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر