پنجاب: وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں پرویز الہٰی پارٹی امیدوار ہیں، پی ٹی آئی کا اراکین کو ہدایت نامہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اسمبلی کے پارٹی اراکین کو تحریری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ محمود الرشید نے پارٹی چیئرمین عمران خان کے حکم پر ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دے، ہمیں اس پر کوئی اعتماد نہیں ہے، عمران خانتمام اراکین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں مسلم لیگ (ق) کے چوہدری پرویز الہٰی تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔ہدایت نامہ میں کہا گیا کہ تمام ارکان اسمبلی 22 جولائی کو پرویز الہٰی کو ووٹ دیں۔اس میں یہ بھی کہا گیا کہ 22 جولائی کو تمام ارکان پنجاب اسمبلی ایوان میں حاضری یقینی بنائیں گے، تمام ارکان چوہدری پرویز الہٰی کو ووٹ دینے کے پابند ہوں گے۔پی ٹی آئی نے پارٹی اراکین کو ہدایت کی کہ 22 جولائی ووٹنگ کے دن غیرحاضری یا ووٹ سے انحراف پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی تصور ہوگی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر