پرویز الٰہی کا عمران خان کو فون، ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

لاہور(نیشنل ٹائمز): اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو فون کرکے ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔عمران خان اور چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں ضمنی انتخابات کے بعد کی صورتحال پر بھی مشاورت ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویزالٰہی نے عمران خان کو ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی اور ان کی حکمت عملی کو سراہا۔اگر عمران خان اسمبلی توڑنےکا کہیں تو 2 سیکنڈ میں توڑ دوں گا، پرویز الہٰییاد رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ اگر عمران خان اسمبلی توڑنےکا کہیں گے تو میں سوچوں گا نہیں، 2 سیکنڈ میں اسمبلی توڑ دوں گا۔پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی کو اسمبلی میں برتری حاصل ہوگئی جس کے بعد پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا
آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ کا آغاز
وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت
سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر