عمران خان کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 5 مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ عدالت میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں بتایا گیا کہ عمران خان کے خلاف تھانہ بہارہ کہو، تھانہ لوہی بھیر، تھانہ کورال اور تھانہ سہالہ میں مقدمات درج ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی سماعت کے سلسلے میں عدالت میں پیش نہیں ہوئے اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔بعد ازاں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔عدالت نے 5،5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض عمران خان کی عبوری ضمانتیں منظور کیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
مسلم لیگ (ن) کا آزاد کشمیر الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
سوات: کبل تھانے کے قریب خودکش دھماکہ، 6 اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، 23 زخمی
قومی سلامتی کے دفاع کیلئے مکمل تیاری موجود ہے، ماجد ابن رضا
ایران آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر تیار ہوگیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر