حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے، مسعود خان

واسلام آباد (نیشنل ٹائمز)اشنگٹن میں سفیر پاکستان مسعود خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خاننے کہا کہ پاکستانی اسٹارٹ اپس اور ٹیک سیکٹر تیزی سے ترقی کر رہے ہیں۔مسعود خان نے کہا کہ پاکستانی نژاد امریکی پاکستان میں کاروبار دوست پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں۔ان کا کہنا تھا کہ اسٹارٹ اپس اور ٹیک سیکٹر کی ترقی نے سرمایہ کاری کیلئے بےشمار معاشی مواقع پیدا کیے ہیں۔سفیر پاکستان کا مزید کہنا تھا کہ بین الاقوامی سرمایہ کار پاکستانی اسٹارٹ اپس کی طرف راغب ہورہے ہیں۔

 



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر