اسلام آباد(نیشنل ٹائمز ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بڑے بڑے پروجیکٹس لا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق معاون خصوصی علی نواز اعوان نے سندھ حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کو گوٹھ بنا دیاہے،روشنیوں کے شہر کا نظام دیہات کے نظام سے بھی بدتر ہے، سندھ حکومت زکوٰة کے پیسے تک کھا گئی ہے۔
اسلام آباد میں بڑے بڑے پروجیکٹس لا رہے ہیں



