سازش کا بیانیہ بڑی سازش ہے، عدالت نے سب کچھ واضح کردیا: قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیراعظم کے مشیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ‏سازش کا بیانیہ بڑی سازش ہے، سپریم کورٹ نے سب کچھ واضح کر دیا ہے۔ قمر زمان کائرہ نے ایک بیان میں کہا کہ ‏عمران خان مسائل کا واحد حل الیکشن کو سمجھتے ہیں تو خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان حکومت سے استعفے دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان آئین اور قانون کے دائرےمیں رہتے ہوئے حکومت ختم کرسکتےہیں توبیشک ہماری حکومت ختم کر دیں۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے چند روز قبل سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق رولنگ کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا تھا۔

 

 

 



  تازہ ترین   
ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں: ٹرمپ
نئی تجویز پاکستان کے حوالے، اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے: ایران
اسرائیلی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز مستقل بند، ایران کا نئی قانون سازی کا اعلان
چینی وزارت تجارت کا 5 کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
اٹلی کے وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر