ایکسائز ڈپارٹمنٹ اسلام آباد نے ٹیکس کلیکشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ایکسائز ڈپارٹمنٹ اسلام آباد نے ٹیکس کلیکشن کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد بلال اعظم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سال 22-2021 میں 19 ارب روپے سے زائد کا ریکارڈ ٹیکس جمع کیا، ایکسائز کے ٹیکسز کی مد میں 13 ارب روپے جمع کیے گئے۔بلال اعظم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر کے ٹیکس کی مد میں 6 ارب روپے جمع کیے، گزشتہ سال ٹیکس کلیکشن 11 ارب 32 کروڑ روپے تھی۔ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد کا کہنا ہے کہ 5 سال میں ٹیکس کلیکشن 6 ارب روپے سے بڑھ کر19 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کی نسبت اس سال 72 فیصد زیادہ ٹیکس جمع ہوا، گزشتہ 5 سال میں ٹیکس کلیکشن میں 300 گنا اضافہ ہوا۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر