عمران خان کے جلسے میں کارکنوں کا پولیس اہلکار پر تشدد

بھکر: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے جلسے میں پولیس اہلکار پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں کارکنوں نے تشدد کے دوران اہل کار کی وردی پھاڑ ڈالی۔پی ٹی آئی کے کارکن کو پولیس اہل کار نے کنٹینر پر چڑھنے سے منع کیا تھا، جس کی رنجش پر کارکنوں نے اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ جلسے میں تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ڈی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزم کی گرفتاری کی ہدایت جاری کی، جس پر پولیس اہلکار دانش پر تشدد کا ملزم عمران محلہ عالم آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے 7 افراد کے خلاف تھانہ سٹی دریاخان میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر