فرانس سمیت مختلف یورپی ملکوں میں شدید گرمی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)فرانس سمیت یورپ کے مختلف ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس اور گردونواح میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ سے بڑھ گیا ہے۔ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ فرانس میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔برطانیہ میں شدید گرمی، شہریوں کو دھوپ سے بچنے اور زیادہ پانی پینے کی ہدایت میڈیا رپورٹس کے مطابق گرمی سے بچنے کے لیے لوگوں نے شہر سے باہر دور دراز علاقوں کا رخ کر لیا ہے، فرانس کے بعض علاقوں کو اورنج زون قرار دے دیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا: محسن نقوی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر ایوان صدر میں اہم اجلاس،12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز پر غور
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا دہشت گردوں کے حوالے کر دیا:عطا اللہ تارڑ
شہباز شریف کا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، ملاقات کی دعوت دیدی
بجلی اور گیس کے موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرنے کی تیاری
پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاک ترکیہ تعلقات مستحکم بنانے پر زور
سعودی اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اعلان
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر