پی ٹی آئ کے رہنماؤں کو خُفیہ اداروں سے کالیں وصول کرنے کا دعویٰ بے بُنیاد ہے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پی ٹی آئ کے ترجمان فواد چوھدری کی جانب سے اگلے روز یہ الزام عائد کیا گیا کہ عمران خان کے پائیلٹ کو نامعلوم نمبروں سے کال کرکے دھمکی دی گئ ہے کہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ناپسندیدہ ٹویٹ ڈیلیٹ کردی جائے۔ زرایع نے فوری طور پر ان نمبرز کی تحقیق کی تو پتہ چلا کہ انٹرنیٹ سوفٹ وئیر کے زرئیعے کال کی گئ ہے جو فون سکرین پر+1939 یا 0094113563 یا کسی غیر مُلکی کوڈ کی صورت ظاہر ہوتا ہے۔ یہ نمبر یا تو وی پی این VPN استعمال کرنے کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے یا انٹرنیٹ بیسڈ سوفٹ وئیر کی مدد سے ایسا تاثر پیدا کیا جاسکتا ہے۔ PTA اور FIA اس معاملے کو سنجیدگی سے لے رہا ہے۔ اور دونوں ادارے اس پہلو کی بھی تحقیق کررہے ہیں کہ ہوسکتا ہے کہ ایک منظم گروہ کسی کی پُشت پناہی سے ایسے فون کروارہا ہو جن کی شناخت آسانی سے ممکن نہ ہو۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر