آج شام چاند نظر آنے کا واضح امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (نیشنل ٹائمز )محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا چاند دکھائی دینے سے متعلق تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آج شام چاند نظر آنے کا واضح امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ صیام کا چاند گزشتہ صبح 7بج کر 32منٹ پر پیدا ہوچکا ہے، آج غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 35 گھنٹے سے زائد ہوگی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شام بیشتر علاقوں میں مطلع صاف یا جزوی ابرآلود رہنے کاامکان ہے۔ آج کی شام غروب آفتاب اور غروب قمر کا فرق 71گھنٹے ہوگا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے قائم مقام ڈائریکٹر عالم زیب خان کا کہنا ہے کہ پشاور کے جنوبی اضلاع میں چاند واضح نظر آنے کا امکان ہے۔عالم زیب خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پشاور میں آج شام کو مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ 7 بجکر 45 منٹ تک چاند چاند نظر آنے کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت نے پٹرول 137 روپے 23 پیسے، ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 40 سے زائد ممالک متحد ہو چکے، برطانوی سیکرٹری خارجہ
ایران کا بڑا پُل زمین بوس ہوگیا، ابھی اور بھی بہت کچھ ہونے والا ہے: ٹرمپ
35 واں روز: امریکا اسرائیل کی تہران، کرج، قم، تبریز اور بندر عباس پر بمباری
بنوں: تھانہ ڈومیل پر خوارج کا خود کش حملہ ناکام، بچے، خواتین سمیت 5 افراد شہید
امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا
انتونیو گوتریس کا امریکا و اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ
پیٹرول 137 اور ڈیزل 184 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کا بڑا ترین اضافہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر