ن لیگ کی اپیل، الیکشن کمیشن، PTI کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں پر ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے حکم کے خلاف وفاقی حکومت،الیکشن کمیشن اور تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس شاہد کریم اور جسٹس انوار پر مشتمل بینچ نے مسلم لیگ ن کی سنگل بینچ کے حکم کے خلاف دائر ایپل پر سماعت کی۔عدالت نے وفاقی حکومت،الیکشن کمیشن اور تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیا، اپیل پر آئندہ سماعت 14 جولائی کو ہو گی۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے 5 نو منتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے ارکان سےحلف لیا۔پنجاب اسمبلی کے آج ہوئے اجلاس میں حکومتی اور اتحادی اراکین شریک نہیں ہوئے۔



  تازہ ترین   
ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں: ٹرمپ
نئی تجویز پاکستان کے حوالے، اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے: ایران
اسرائیلی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز مستقل بند، ایران کا نئی قانون سازی کا اعلان
چینی وزارت تجارت کا 5 کمپنیوں کیخلاف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
اٹلی کے وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ، بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر