بشریٰ اقبال نے اب کس موقع پر عامر لیاقت کی تصویر شیئر کی؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے بیٹے احمد عامر کی سالگرہ کے موقع پر سابق شوہر کی تصویر شیئر کردی۔انسٹاگرام پر بشریٰ اقبال نے بیٹے احمد عامر کی سالگرہ پر ایک کولاج شیئر کیا جس میں دائیں جانب بشریٰ کو اور بائیں جانب عامر لیاقت کو بیٹے کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے جب کہ مرکز میں احمد کی بچپن کی تصویر نمایاں ہے۔بشریٰ نے اپنی پوسٹ میں احمد کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کیپشن بھی لکھا جس میں درج تھا کہ ماشاء اللّٰہ! اللّٰہ پاک ایسا بیٹا کُل کائنات کو دے، خوش رہو، آباد رہو اور اپنے والدین کے لیے بہترین صدقۂ جاریہ بنو، آمین‘۔یاد رہے کہ بشریٰ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ ہیں جن سے ان کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر