مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں اہم فیصلے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ای سی سی اعلامیے کے مطابق اجلاس میں 5 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے اور افغانستان سے پاکستانی روپے میں درآمدات کی اجازت دے دی گئی۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل، سونا اور گیس تینوں ہی سستے ہونے لگےاعلامیے کے مطابق ای سی سی اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری دی گئی۔ای سی سی نے اجلاس میں جانوروں میں لمپی اسکن بیماری کے باعث نیشنل ڈیزیز ایمرجنسی نافذ کرنے کی بھی منظوری دی۔اعلامیے کے مطابق ٹیلی کام لائسنس کے اجراء کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر