عمران خان کو کل اعتراض تھا، آج خود غیر ملکی سفیرسے ملاقات کی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کل تک اعتراض کرتے تھے آج خود ہی غیر ملکی سفیر سے ملاقات کی۔دوران وزارت عظمیٰ عمران خان غیر ملکی سفیروں کی اپوزیشن قیادت سے ملاقات پر تنقید کرتے اور طنز کے تیر چلاتے تھے، انہوں نے آج خود ہی برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر سے ملاقات کی۔عمران خان اُن ملاقاتوں میں سازشیں ہونے کا شبہ ظاہر کیا کرتے تھے اور کہتے تھے کہ غیر ملکی سفیروں کا کیا کام کہ وہ پاکستان کے اپوزیشن سیاستدانوں سے ملیں۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر سیاستدانوں کا غیر ملکی سفیروں سے ملنا کل غلط تھا تو آج درست کیسے ہوگیا؟ جبکہ عمران خان تو قومی اسمبلی سے استعفیٰ بھی دے چکے ہیں؟



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر