بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ پر سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ پر دیپالپور میں سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عمران خان کے برادر نسبتی احمد مجتبیٰ کو بلایا گیا ہے، اُن پر سرکاری مارکیٹ کی زمین غیر قانونی طور لیز پر دینے کا الزام ہے۔حکام کے مطابق احمد مجتبیٰ نے چیئرمین مارکیٹ کمیٹی طاہر کے ذریعے سرکاری زمین پر قبضہ کروایا اور زیر قبضہ زمین پر دکانیں تعمیر کی گئیں۔اینٹی کرپشن حکام نے بشریٰ بی بی کے بھائی کو 6 جولائی کو اینٹی کرپشن ساہیوال میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر