وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اپنے جرمن ہم منصب ہائیکو ماس سے ملاقات کے بعد جرمن وزارت خارجہ سے روانہ

برلن(نیشنل ٹائمز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اپنے جرمن ہم منصب ہائیکو ماس سے ملاقات اور وفود کی سطح پر مذاکرات کے بعد جرمن وزارت خارجہ سے روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ نے جرمن وزیر خارجہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب بھی کیا۔جرمن وزیر خارجہ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وزارتِ خارجہ جرمنی آمد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں الوداع کیا و۔زیر خارجہ آج جرمن پارلیمان کے صدر وولف گانگ شوئبلے سے بھی ملاقات کریں گے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر