معروف کامیڈین اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے ٹی وی اور اسٹیج ڈراموں کے مزاحیہ فنکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے۔ٹی وی اور اسٹیج ڈراموں کے مزاحیہ فنکار مسعود خواجہ کے انتقال کی تصدیق اُن کے اہلخانہ نے کی۔اہلخانہ کے مطابق مسعود خواجہ کا گردوں کی بیماری کے باعث ڈائیلاسز چل رہا تھا۔ذرائع کے مطابق اداکار مسعود خواجہ گزشتہ روز سے راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔واضح رہے کہ مسعود خواجہ کا شمار پاکستان کے اُن مشہور کامیڈین فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے لاکھوں دلوں پر راج کیا اور اپنے فن سے لوگوں کو خوب ہنسایا۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر