مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 24 گھنٹوں میں7 نوجوان شہید

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں 24گھنٹوں کے دوران 7 کشمیری نوجوانوں کو شہیدکر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑہ کے علاقے لولاب میں کارروائی کے دوران 2 کشمیری نوجوان شہیدکردیےگئے، ضلع پلوامہ میں بھی بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہےکہ تینوں کشمیریوں کو سرچ آپریشن اور محاصرےکی آڑ میں شہیدکیا گیا،بھارتی فوج نےگزشتہ روز بھی ضلع کپواڑہ اورکلگام میں 4 نوجوانوں کو شہیدکیا تھا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر