امریکی قومی سلامتی کے مشیرکورونا کا شکار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیرکے ترجمان کا کہناہےکہ جیک سلیون ایک ہفتہ قبل امریکی صدر جوبائیڈن کے ہمراہ 7 ترقی یافتہ معیشتوں کے اجلاس میں شریک تھے تاہم اس دوران جیک سلیون کا بائیڈن سے کوئی قریبی رابطہ نہیں رہا اور نہ ہی اس دوران ان میں کوئی علامت ظاہر ہوئی تھی ۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سلیون نے گزشتہ روز سینیگال کی وزیر خارجہ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی تھی جب کہ اس سے قبل انھوں نے لکسمبرگ میں چین کے اعلیٰ سفارت کار سے ساڑھے 4 گھنٹے ذاتی طور پر بھی ملاقات کی تھی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر