ملک کو بحران سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں، گورنر پنجاب

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ نیک نیتی کے ساتھ ملک کو بحران سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ فیروزپور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے وفد نے بلیغ الرحمٰن سے ملاقات کی، وفد نے گورنر پنجاب کو سڑکوں کی زبوں حالی اور بجلی کی ٹرپنگ کے مسائل سے آگاہ کیا۔اس موقع پر پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ صنعتیں چلتی ہیں تو کئی خاندانوں کو روزگار ملتا ہے، مسلم لیگ ن نے بجلی منصوبے شروع کر کے توانائی بحران پر کافی حد تک قابو پالیا تھا۔انہوں نے کہا کہ پاک چین اکنامک کوریڈور منصوبے سے ملک میں ترقی کا نیا سفر شروع کیا تھا، اقتصادی پالیسیوں کا تسلسل ہونا چاہیے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر