طاقت اور جبر سے عوام کو حق کیلئے آواز بلند کرنے سے نہیں روکا جاسکتا، عمران خان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ طاقت اور جبر سے عوام کو حق کیلئے آواز بلند کرنے سے نہیں روکا جاسکتا۔پارٹی ترجمانوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لٹیروں نے تجوریاں بچانے کیلئے عوام پر مہنگائی کا عذاب نازل کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دو ماہ کے واقعات نے سازش کے ہر کردار کو پوری طرح بے نقاب کردیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ اتوار کو مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج میں قوم کے ساتھ مل کر اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے۔عمران خان نے فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے پر حماد اظہر کو مبارک باد بھی پیش کی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر