بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی نئی درخواست نیپرا کو موصول

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ کے اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی۔سی پی پی اے کی جانب سے نیپرا میں مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائرکی گئی، نیپرا 27 جون کو درخواست پر سماعت کرے گا۔سی پی پی اے کا کہنا ہے کہ مئی میں فرنس آئل سے 8.80 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔درخواست میں بتایا گیا کہ فرنس آئل سے 33 روپے 67 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا ہوئی۔سی پی پی اے کا کہنا ہے کہ مقامی گیس سے10 فیصد درآمدی ایل این جی سے22.89 فیصد بجلی بنائی گئی، مئی میں پانی سے 24.50 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ مئی کے لیے ریفرنس لاگت 5 روپے93 پیسے فی یونٹ مقرر تھی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر