سکندر میندھرو کےانتقال سے خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو کےانتقال سے خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ 6 جولائی کو ہو گی۔ کاغذات نامزدگی 17 سے 20 جون تک جمع کرائے جا سکیں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 23 جون کو ہو گی، کاغذات نامزدگی 30 جون تک واپس لیے جا سکیں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر