مونس الہٰی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں، ترجمان ایف آئی اے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جبکہ شریک ملزمان مظہر عباس اور محمد نواز بھٹی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان مخدوم عمر شہریار اور طارق جاوید کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم واجد احمد بھٹی اور محمد خان بھٹی کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان پر 72 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے، مونس الہٰی سمیت ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز 2 سال قبل ہوا۔ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ مونس الہٰی کے خلاف شوگر کمیشن نے منی لانڈرنگ کا انکشاف کیا تھا۔



  تازہ ترین   
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر