یورپی یونین کا فلسطین کیلئے روکے گئے فنڈز جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)یورپی یونین نے فلسطین کے لیے روکے گئے فنڈز جلد جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے فنڈز 2021ء میں فلسطین میں تعلیمی اصلاحات پر تنازع کی وجہ سے روکے گئے تھے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ یورپین کمیشن فلسطین میں ہر سال 300 ملین یورو امداد دیتا ہے۔یورپی یونین کی فلسطینیوں کے مکان گراکر اسرائیلیوں کی آبادکاری پر تشویشفلسطینی وزیرِ اعظم محمد اشتیہ نے یورپی یونین کے فنڈز جاری کرنے کے اعلان پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔فلسطینی وزیرِ اعظم محمد اشتیہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کے لیے معاونت دوبارہ شروع کرنے پر شکر گزار ہیں، آج خوشی کا دن ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر