گرفتار کریں یا تشدد لیکن پی ٹی آئی کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے: مونس الٰہی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے اپنے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔شوگر کمیشن کے انکشاف کے بعد مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درججیونیوز سےگفتگو کرتے ہوئے مونس الٰہی نے کہا کہ ’مجھے گرفتار کرنے کے لیے ٹیمیں بھیجی گئی ہیں، میں ان سے کہتا ہوں پیٹرول پہلے ہی مہنگا ہے نہیں لگائیں‘۔انہوں نے کہا کہ ’اسلام آباد سے لاہور کے راستے میں ہوں، مجھ سے جو پوچھنا ہے پوچھیں، گرفتار کرنا ہے کریں یا تشدد کرنا ہے تو کریں لیکن یہ سب کرنے کے بعد بھی پی ٹی آئی کا ساتھ ہم نہیں چھوڑیں گے‘۔مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ مجھے ان لوگوں کی بات نہ ماننے کی سزا دی جارہی ہے، شوگر ملز میں سرمایہ کی ہے جو ڈکلیئر ہے‘۔



  تازہ ترین   
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی
برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر