ڈاکٹر سعید اختر پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین مقرر

لاہو(نیشنل ٹائمز)ر: ڈاکٹر سعید اختر کو پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرزکے پیٹرن انچیف ہوں گے جبکہ ڈاکٹر سعید اختر کو پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب، سیکرٹری خزانہ پنجاب اور سیکرٹری پی اینڈ ڈی بھی پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرز کے رکن ہوں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر