بجٹ 2023: صنعتکار و معاشی تجزیہ کاروں کا ردعمل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)معروف صنعت کار عارف حبیب نے جیو نیوز کی خصوصی بجٹ نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ وقت کی ضرورت کے مطابق رکھا گیا، امید ہے صنعتوں کے لیے زیرو لوڈشیڈنگ کے اعلان پر عمل درآمد نظر آئے گا۔ نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا کہ یہ سخت نہیں، سہولت دینے والا بجٹ ہے، درآمدات کم کرنے کی ضرورت ہے۔اس کے علاوہ معاشی تجزیہ کار خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ ابتدائی تاثر یہ ہے کہ چیزوں کو متوازن کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، بجٹ میں کئی مثبت چیزیں دیکھی گئی ہیں۔ معاشی تجزیہ کار محمد سہیل نے کہا کہ خدمات کے شعبے میں سبسڈی فراہم کرنی چاہیے تھی جبکہ فرحان بخاری نے کہا کہ چھوٹے شہروں میں لوکل کارٹلز قیمتیں بڑھاتے ہیں۔دوسری جانب چیئرمین آباد محسن شیخانی نے بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں تعمیراتی صنعت کی بہتری پر کوئی بات نہیں کی گئی۔



  تازہ ترین   
ایران نے جنگ بندی کی درخواست کردی: ٹرمپ کا دعویٰ
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 کامیاب آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک
جنگ ختم کرنے کو تیار، ضمانت دی جائے تنازع دوبارہ شروع نہیں ہوگا: ایرانی صدر
آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی سہولت کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
ایران کے جوابی حملے، امریکی اینٹی ڈرون اور ارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ، لڑاکا طیاروں کا عملہ بھی نشانہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا 2 سے 3 ہفتوں میں ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان
ایران کے ساتھ جاری جنگ میں غیر جانبدار رہنے کیلئے پرعزم ہیں، شامی صدر
امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے بحفاظت ایجیکٹ کر لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر