حمزہ شہباز کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہو (نیشنل ٹائمز)ر: زیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر مقدمہ درج کرنے سے متعلق کارروائی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔رجسٹرار آفس نے پنجاب حکومت کی جانب سے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی اپیل کو سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔ مقدمے کی سماعت جسٹس امجد رفیق کریں گے۔صوبائی حکومت نے اپنی اپیل میں پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کو فریق بناتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ سیشن کورٹ کا وزیراعلیٰ سمیت دیگر کے خلاف کارروائی کا حکم قانون کے منافی ہے۔ لہذا لاہور ہائیکورٹ قانونی کارروائی سے متعلق سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔



  تازہ ترین   
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم
کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری: 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت
برطانوی ایلچی کا بیان زمینی صورتحال کی گہری سمجھ سے عاری ہے: دفتر خارجہ
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر