بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ کرنا ابھی باقی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق ابھی فیصلہ ہونا باقی ہے۔ذرائع کے مطابق مالی سال 23-2022 کے بجٹ کا مجموعی حجم 9500 ارب روپے کے قریب ہو گا اور اس حوالے سے تمام تجاویز تیار کر لی گئی ہیں۔بجٹ میں سالانہ قرض اور قرض پر سود کی ادائیگی کے لیے 21 ارب ڈالر، بیرونی قرض ادائیگی کے لیے 3500 ارب روپے اور اگلے سال کا بجٹ جی ڈی پی کا 2.2 فی صد سرپلس رکھے جانے کی تجاویز سامنے آئی ہیں۔سالانہ بجٹ میں سبسڈی کے لیے 650 ارب روپے مختص ہوں گے تاہم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔



  تازہ ترین   
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم
کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری: 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت
برطانوی ایلچی کا بیان زمینی صورتحال کی گہری سمجھ سے عاری ہے: دفتر خارجہ
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر