آئمہ بیگ لندن کانسرٹ کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستانی میوزِک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ لندن میں اپنے پہلے کانسرٹ کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار ہوگئی ہیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر آئمہ بیگ کے لندن کانسرٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔اس ویڈیو میں گلوکارہ کو کانسرٹ میں ایک انگلش گانا ’چیپ تھرلز‘ گاتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔آئمہ بیگ کی اس وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے گلوکارہ کے لندن کانسرٹ میں پرفارمنس کے لیے اپنے گانے چھوڑ کر انگلش گانوں کا انتخاب کرنے کی وجہ سے تنقید کی جارہی ہے۔ایک صارف نے ہنستے ہوئے لکھا کہ’سارے گانے کا خانہ خراب کردیا۔‘آئمہ بیگ لندن کانسرٹ کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا شکارایک اور صارف نے لکھا کہ’انگلش گانے آپ کے جیسے گلوکاروں کے لیے نہیں ہیں۔‘جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ’آئمہ بیگ نے بہت مشکل کانسرٹ میں پرفارم کرنے کے لیے مشکل گانے کا انتخاب کیا اور صحیح سے گایا بھی نہیں۔‘

 



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر