لوڈشیڈنگ کہاں کہاں ہورہی ہے؟ مریم نواز کا عوام سے سوال

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق عوام سے سوال پوچھ لیا۔سوشل میڈیا پر مریم نواز نے لکھا کہ بتاؤ کہاں کہاں بجلی کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے؟مریم نواز کے سوال پر مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے انہیں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق آگاہ کیا۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نے لوگوں کی بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق شکایت متعلقہ وزارت کو بھجوا دی۔مصدق ملک نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں وقت لگنے کی وجہ بتادیمریم نواز کی ہدایت پر متعلقہ حکام نے بجلی لوڈشیڈنگ سے متعلق شکایات کو انفرادی طور پر نمٹانا شروع کردیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر