بلال قریشی کا بجلی کم، بِل زیادہ آنے پر دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اداکار بلال قریشی نے بجلی کم اور بِل زیادہ آنے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے جو کہ انٹرنیٹ صارفین کو خوب بھا گیا ہے۔ملک بھر میں جاری غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ سے نہ صرف عام عوام بلکہ پاکستانی فنکار بھی متاثر نظر آ رہے ہیں۔اداکار بلال قریشی کی جانب سے سوشل میڈیا پر بجلی کم اور بِل زیادہ آنے پر غصے کا اظہار کیا گیا ہے۔انسٹا گرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں بلال قریشی کا کہنا ہے کہ ’آج بجلی کا بِل آیا ہے اور بہت آیا ہے، جب بجلی کم اور بِل زیادہ آتا ہے تو بہت غصہ آتا ہے۔‘بلال قریشی کے تبصرے کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پیجز پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں عام عوام بھی مہنگی بجلی اور لوڈ شیڈنگ کا رونا رو رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک
ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش
فضل الرحمان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان اور بحرین کا تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر