برلن، بےقابو کار ہجوم میں گھس گئی، 1 ہلاک، 30 زخمی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جرمنی کے دارالحکومت برلن میں کار سوار نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی جس سے ایک شخص ہلاک جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے فائر سروس کے ترجمان نے بتایا کہ واقعے میں 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک کار بےقابو ہو کر ہجوم میں گھس گئی، اس بات کا تعین نہیں ہوسکا کہ یہ حادثہ تھا یا جان بوجھ کر کیا گیا، ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔یہ واقعہ اُسی مقام پر ہوا ہے جہاں 19 دسمبر 2016 کو ایک دہشتگرد نے ہجوم پر ٹرک چڑھا دیا تھا۔6 برس قبل ہونے والے اس حادثے میں کرسمس کی خریداری کرنے والے 11 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔

 

 



  تازہ ترین   
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ: گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا آغاز
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر