خورشید شاہ کا تحریک انصاف کی جانب سے چھپ کر رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز): پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چھپ کر رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔خورشید شاہ نے بتایا کہ لانگ مارچ سے قبل تحریک انصاف نے چھپ کر فون کیا، ایاز صادق نے مجھے بتایا کہ پرویز خٹک اور اسد قیصر ملنا چاہتے ہیں پھر ہم نے اسد قیصر اور پرویز خٹک سے ملاقات کی۔انہوں نے بتایا کہ ملاقات کے بعد دونوں رہنماوں نے کل دوبارہ ملاقات کا کہہ کر چلے گئے، دوسرے دن ہم انتظار کرتے رہے لیکن وہ ملاقات کے لیے نہیں آئے۔خورشید شاہ نے کہا کہ چھپ کر ملنے کی سیاست اب نہیں ہونی چاہیے، اس وقت تحریک انصاف سے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں اور ہماری سیاست بیک ڈور کی نہیں۔پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ چارٹر آف اکنامی پر بات کی تھی تو کھل کر کی تھی اور اب بھی اب بات ہوگی تو وہ کھل کر آکر بات کریں۔



  تازہ ترین   
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم
کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری: 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت
برطانوی ایلچی کا بیان زمینی صورتحال کی گہری سمجھ سے عاری ہے: دفتر خارجہ
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر