’ووٹ کو عزت دو‘ کے بعد مریم کا نیا نعرہ کیا ہے؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ (ن) کے نعرے’ ووٹ کو عزت دو ‘کے بعد مریم نواز نے نیا نعرہ متعارف کروادیا۔حال ہی میں مریم نواز نے لیگی ٹیم کے ہمراہ عوام سے انسٹاگرام پر لائیو سیشن کے ذریعے براہ راست گفتگو کی، اس دوران سیاسی موضوعات سمیت مستقبل کے پراجیکٹس پر بھی بات کی گئی۔دوران گفتگو جو چیز غور طلب تھی وہ مریم نواز کے عوام کے لیے کہے جانے والے الفاظ تھے جنہیں مریم نواز نے زور دے کر واضح کیا اور عوام کے ہمراہ نعرہ بھی لگایا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے عوام کو مشکلات کے بھنور سے نکالا اور آئندہ بھی نکالے گی۔مریم نے اپنی گفتگو میں عوام کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ’ ہمارا ساتھ دیں ، ہم اللّٰہ کے فضل سے کر چکے، کرکے دکھایا ہے اور کر کے دکھائیں گے ‘۔مریم نے اپنے الفاظ کو انگریزی میں بھی کچھ یوں دہرایا ‘we can we will do ‘ ،ان الفاظ کو مریم نے کئی بار دہرایا اور عوام سے بھی دہرانے کی اپیل کی۔



  تازہ ترین   
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم
کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری: 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت
برطانوی ایلچی کا بیان زمینی صورتحال کی گہری سمجھ سے عاری ہے: دفتر خارجہ
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر