قلعہ سیف اللّٰہ، مسافر وین کھائی میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)قلعہ سیف اللّٰہ میں اختر زئی ادولہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں گر گئی، حادثے کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق حادثہ مشکل گزار پہاڑی علاقے میں پیش آیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ پہاڑی علاقے کی وجہ سے میتوں اور زخمیوں کو نکالنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حادثے کا شکار ہونے والی وین لورالائی سے ژوب جارہی تھی۔



  تازہ ترین   
آزادیٔ صحافت جمہوریت کی بنیاد، سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں: صدر آصف علی زرداری
ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دیں: امریکی اخبار
بجلی بلوں کی ادائیگی میں آسانی کیلئے ڈیجیٹل سہولیات کو فروغ دیا جائے : وزیراعظم
کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری: 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو بھی حج کی اجازت
برطانوی ایلچی کا بیان زمینی صورتحال کی گہری سمجھ سے عاری ہے: دفتر خارجہ
عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
خیبرپختونخوا میں برفانی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری
سی ٹی ڈی پنجاب کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 21 مبینہ دہشت گرد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر